نام جوگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہنڈی (چیک) کی ایک قسم، وہ ہنڈی جس پر روپیہ وصول کرنے والے کا نام درج ہو اور اسی کو واجب الادا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہنڈی (چیک) کی ایک قسم، وہ ہنڈی جس پر روپیہ وصول کرنے والے کا نام درج ہو اور اسی کو واجب الادا ہو۔